وفا کے قرینے — Page 234
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 234 نظام خلافت مکرم یعقوب امجد صاحب، کھاریاں یہ فیض نبوت کی برکت ہے ساری کہ نور خلافت کا چشمہ ہے جاری یہی نظام خلافت خدا نے جو بخشا تو اُس کا ہے ہم پر یہ احسان بھاری ہے امامت ، یہی ہے سیادت اسی نے نکھاری ہے دُنیا ہماری وہ نور نظر جو تھا اسلام لایا اُسی نے خلافت کی خلعت سنواری اطاعت میں اس کی رضائے خدا ہے ہیں توحید کی آبیاری مقاصد رسالت کی خادم فضائل کی حامل خلافت اک ہے خلافت کا بار امانت اُٹھانا حقیقت میں میں ہے حق خدمت گزاری کامگاری