وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 228 of 508

وفا کے قرینے — Page 228

حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 228 مصطفی کے دیں کو غلبہ بخش سب ادیان پر جس کی خاطر تیرے دیوانے ہیں کوشاں صبح وشام تیرے لطف خاص سے شیر بھی ہو بہرہ ور مستحق ہیں اس کرم کے ناصر دیں کے غلام محترمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ شکر باری تعالیٰ کے اُس نے ہمیں قدرت ثانیہ کی عطا بخش دی کے دور خلافت کی نعمت ہمیں اپنی رحمت کی رنگیں ردا بخش دی