وفا کے قرینے — Page 208
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 208 مرا پیارا خلافت خلافت خدا کا ہے فضل عظیم مکرم عبدالماجد انورصاحب لائلپوری آقا رؤف رحیم غفور ، عفو کریم ودود ، سے دُنیا میں ظاہر ہوا خلافت کا سایہ ہی فردوس ہے وہ جانِ جہاں اور یار قدیم سے دوری ہے دردِ الیم خلافت قائم ہے ره مستقیم خلافت خلافت کی نعمت روحانیت خلافت کی راہ ہے جسے مل گئی اُسی کی زباں ہے زبانِ کلیم خلافت کی خادم ہے فرزانگی خلافت کا حامل ذہین و فہیم خلافت کی خاطر ہے سب کائنات خلافت خُدا کا ہے خلافت کی طاقت گناہ سوز ہے فضل عظیم اسی سے ہی قائم ہے دین قویم