وفا کے قرینے — Page 207
حضرت خلیفہ امسیح الثالث رحم اللہ تعالی 207 اسی نے قوم کو بخشا اتحاد و سکوں ہے اسی عنایت ربّ علی کی بات کرو فلک رسا میں خلافت کی سب دعا ئیں شوق اُٹھو ! حضور میں پہنچو ! دعا کی بات کرو محترم مولانا عزیز الرحمان منگلا صاحب ہے خلافت ایک پاکیزہ امانت اے عزیز قدسیوں کو ہم نے دیکھا کرتے اس درگاہ میں عندلیب گلشن احمد سے کیا نغمہ سنا جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں