وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 192 of 508

وفا کے قرینے — Page 192

حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 192 الخلافة الاسلامیہ احمدیہ مکرم محمد صدیق صاحب امرتسری ایم اے خلافت نور ربّ العالمين ہے خلافت دیں کا اک حصن حصیں خلافت ظلِ ختم ہے ہے خلافت کامرانی کی امیں ہے خلافت کاشف اسرار دیں ہے خلافت حرز جان مومنیں ہے خلافت مرکز آئین قرآن خلافت حافظ شرع متیں ہے خلافت مخزن عرفان و حکمت خلافت رونق گلزار دیں ہے خلافت وحدت ملت کی ضامن فتح خلافت موجب میں ہے خلافت سدا وابستہ رہنا ہمارا عین فرض اولیں ہے خلافت ملت بیضا کے حق میں حصار امن و ایمان و و یقیں ہے