وفا کے قرینے — Page 190
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 190 اہل مغرب سے حضرت خلیده امسبح الثالث اید واللہ کے دورہ یورپ کے تاثرات مکرم راجہ نذیر احمد ظفر صاحب سُنا ہے اہلِ غرب کیا ؟ وہ آنے والا آ گیا طریق دین مصطفی سکھانے والا آ گیا تمہیں پیام میرزا سُنانے والا آ گیا رہ سلوک میں قدم بڑھانے والا آ گیا جو پوچھنا ہے پوچھ لو بتانے والا آ اُٹھو دیارِ شرق یہ کفر دلفریب کیوں یہ شرک دلنشین کیوں! یہ تین اور ایک کیوں یہ ایک اور تین کیوں! یه ظلم و جور دیکھ کر نہ ہو وہ تعالی خشمگین کیوں؟ نہ شق ہو آسمان کیوں نہ پھٹ پڑے زمین کیوں ! یہ سے جگانے والا آ گیا یہ بات پھر نہ بچیو ڈرانے والا آگیا اُٹھو دیارِ شرق سے جگانے والا آگیا