وفا کے قرینے — Page 189
حضرت خلیفة المسیح الثالث رحم اللہ تعالی 189 شکر باری تعالیٰ کہ اُس نے ہمیں قدرت ثانیہ کی عطا بخش دی دے کے دورِ خلافت کی نعمت ہمیں اپنی رحمت کی رنگیں ردا بخش دی ہے دعائے دلِ درد منداں کہ یہ دیر تک اپنے جلوے دکھاتا رہے اس کی خوشبو سے گلشن مہکتا رہے باغ احمد یونہی لہلہاتا رہے مکرم محمد صدیق صاحب امرتسری وعدہ ہے مومنوں سے حق تعالیٰ کا مدام جاری رکھے گا وہ امت میں خلافت کا نظام