وفا کے قرینے — Page 170
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 170 مصلح موعودؓ کی با برکت خلافت مکرم عبدالحمید شوق صاحب خلافت دین و دنیا میں خدا کی مہربانی ہے نزول رحمت باری کی لاثانی نشانی خلافت نغمہ توحید ربانی کی نگہت ہے خلافت بادۂ حق کا خلافت قوم کی پژمردگی کو تازگی بخشے ہے سرور جاودانی ہے خلافت ہی سے انسانوں کو حاصل زندگانی ہے اسی سے آبیاری ہو رہی ہے باغ ملت کی اسی سے اپنے گلشن اپنے گلشن پر بہار جاودانی زہے قسمت خدا کا نور اترا آسمانوں سے اُسی نورِ خلافت کی زمین ارے ناداں ! خلافت کی حفاظت کر قیامت تک پر ضوفشانی یہی تو نصرت رحمن کی واحد برس پچاس گزرے شان سے دورِ خلافت کے ہے ہے نشانی ہے یہ دور فیض و فضل و کامیاب و کامرانی ہے خلافت کے درخشاں دور پر ، ناز ہے سب کو کہ ہر سُو شان وشوکت ہے وفور شادمانی ہے