وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 160 of 508

وفا کے قرینے — Page 160

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 160 160 خلافت مکرم آفتاب احمد صاحب بسمل کراچی اللہ کی اک نعمت عظمیٰ خلافت کیلئے محروة وقتی ہے خلافت موسن گرتی ہوئی ملت کا سہارا ہے خلافت حق یہ ہے نبوت کا تتمہ ہے خلافت ہے نخلِ نبوت تو شمر اس کا خلافت ں نبوت ہے قمر اس کا خلافت مومن ہیں جو قرآن میں وعدہ ہے یہ اُن سے ایمان کے ساتھ ان کے گر اعمال ہیں اچھے اللہ نوازے گا انہیں فضل سے اپنے اور دے گا خلافت انہیں خاص اپنے کرم سے خوف ان کا مبدل بہ اماں ہو کے رہے گا زیر اُن کے لئے سارا جہاں ہو کے رہے گا اسلام کی تاریخ سے ملتی ہے شہادت تکمیل کو پہنچ گیا عہد رسالت جب اللہ نے بریا کیا پھر دورِ خلافت بو بکر کے شانوں پہ پڑا بار خلافت