وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 153 of 508

وفا کے قرینے — Page 153

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 153 کچھ میرے آقا کو ہمکنار بد خواہ دشمنوں کو پشیماں کئے ہوئے عمر دراز دیجئو اے فاطر حیات خدام جاں نثار پہ احساں کئے ہوئے مکرم جنرل ریٹائرمحمودالحسن صاحب اک وعده خدا تھا يَسْتَخْلِفَنَّهُمُ یہ وعده خدا تھا جو ہم سے وفا ہوا اس کی تلاش تھی رہ جمہور یہ عبث اس کا تو شاہراہ نبوت تھا راستہ قصر شہی میں جستجو اس کی ہوئی مگر اس کا وجود سطوتِ شاہی میں بھی نہ تھا یہ راستہ خدا کی رضا کا ہے راستہ کرتا ہے وہ خدا جسے چاہے اسے عطا