وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 82 of 508

وفا کے قرینے — Page 82

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 82 ہے خلافت کے لئے تسبیح اک تشبیہہ تام جسکے آگے ہوتے ہیں گنتی کے دانے اور امام سرکشی مانع نہ ہو گوہر تو سیدھی بات ہے ہیں سمجھتے جس کو کالانعام دنیا کے امام مکرم دامن ابا سینی صاحب مئے عشق رسول رکھتا تھا؟ میکشی عام کے اُصول رکھتا اہل نظر تھا کا تارا تھا قبول رکھتا تھا مسیح ثانی تھا تھا پاک کی نشانی