اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 11 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 11

اُردو قواعد جاتے ہیں۔مثلاً پینا مصدر ہے۔اس سے پیا، پیتا ہے، پی ، پلا ؤ، پینے والا ، پلانے والا ، اسی طرح ” چلنا‘ مصدر ہے اس سے چلا، چلتا ہے ، چل، چلنے والا ، چلا گیا۔نہیں۔مصدر کے آخر میں ہمیشہ ” تا “ آتا ہے۔مشق درج ذیل جملوں میں سے جامد اور مشتق کی شناخت کریں۔اور ہرمشتق کا مصد لکھیں؟ گائے گھاس چرتی ہے۔(1) 6333 مور درخت پر بیٹھا ہے۔میں قلم سے لکھتا ہوں۔پرندے اپنے گھونسلوں میں رہتے ہیں۔اونچے پہاڑ پر برف پڑتی ہے۔نوٹ :: اگلے سبق میں فعل کا ذکر کیا جاتا ہے۔اسم کے متعلق کچھ اور قواعد آگے آئیں گے۔((11)