اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 73
اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔ممتاز و نمایاں پیہم - تائیدات - ذہین و فهیم - تولد - رستگاری - شغف موهبت - دست و باز و حبل اللہ تخت گاه - پائے استقلال- الو بولنا غم کا پہاڑ ٹوٹنا جوابات لکھیں (۱) حضرت مصلح موعودرضی اللہ عنہ کے کا رہانے نمایاں تحریر کریں؟ (۲) آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وفات پر کیا عہد کیا تھا؟ (۳) حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے کتنے عرصہ میں قرآن مجید اور بخاری کا ترجمہ پڑھا؟ (۴) حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے نظارتوں کا نظام کب جاری فرمایا ؟ (۵) آپ نے یورپ کا سفر کتنی مرتبہ اور کب کب اختیار کیا ؟ تمرین (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کا کچھ حصہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۷۳