اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 147 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 147

اُردو کی کتاب چهارم اور ۱۵ اگست ۱۹۴۷ء کو ہمارا ملک آزاد ہوا اور ملک کا نیا آئین و دستور بنا۔ہمارے ملک کا دار الحکومت دہلی ہے۔ہندوستان کا کل رقبہ ۳۲۸۷۲۴۰ مربع کلومیٹر ہے۔ہندوستان کے اٹھائیس صوبے ہیں جن کے اسماء درج ذیل ہیں: دار الحکومت نام صوبہ زبان آندھرا پردیش حیدرآباد تیلگو، اردو ۲ اروناچل پردیش اٹانگر ہندی آسام وسپور آسامی، بنگالی، بوڈو بہار پٹنہ ہندی ، اردو 3 چھتیس گڑھ رائے پور ہندی گوا پاناجی کوکنی ، مراٹھی N گجرات گاندھی نگر گجراتی، ہندی ہریانہ چنڈی گڑھ ہندی، پنجابی ہماچل پردیش شملہ ہندی، پنجابی 1۔جموں کشمیر گرمیوں میں سری نگر اردو، کشمیری، ڈوگری سردیوں میں جموں ۱۴۷