اُردو کی کتب (کتاب چہارم)

by Other Authors

Page 130 of 189

اُردو کی کتب (کتاب چہارم) — Page 130

اُردو کی کتاب چهارم درج ذیل الفاظ اور ان کے معانی لکھیں، نیز انہیں جملوں میں استعمال کریں۔مساوات اختتام چشم پر آب ہونا غزوه دار کفر - احسان مهم تواضع جوابات لکھیں (1) جنگی قیدی کو کس صورت میں چھوڑا جا سکتا ہے؟ (۲) صحابہ نے سب قیدیوں کے بندھن کیوں ڈھیلے کر دیئے؟ (۳) حضور چشم پر آپ کیوں ہوئے؟ آب (۴) کفار قریش کی وحشت کی کوئی مثال لکھیں؟ (۵) مسلمانوں نے ابوالعاص کو کیوں پناہ دی؟ تمرین (1) اس سبق کے ابتدائی دو صفحات خوشخط لکھیں۔(۲) استاداس سبق کا آخری صفحہ بطور املاء لکھوائے۔(۳) اس سبق کا خلاصہ لکھیں۔۱۳۰