اُردو کی کتب (کتاب سوم) — Page 85
: اُردو کی کتاب سوم : ہ ذیل کے الفاظ اور ان کے معانی لکھیں اور جملوں میں استعمال جوابات لکھیں: انوکھا۔گذشتہ-فریاد- التجا- تنازعہ- دستبردار حقیقت حال- درندے۔پرندے۔چرند (1) اس سبق سے آپ کو کیا نصیحت ملتی ہے؟ (۲) آدمی نے بیویوں کو بچوں کا خاص خیال رکھنے کی کیوں تاکید کی تھی؟ (۳) داؤد علیہ السلام اور سلیمان علیہ السلام میں کیا رشتہ ہے؟ (۴) فیصلہ سن کر چھوٹی بیوی اپنے مطالبے سے کیوں دستبردار ہو گئی ؟ (۵) بڑی بیوی کی خاموشی سے کیا ظاہر ہوتا تھا؟ :: تمرین :: (۱) اس سبق کو خوشخط لکھیں۔(۲) استاد اس کی املاء لکھوائے۔(۳) طلباء اس سبق کو اپنے الفاظ میں لکھیں اور بیان کریں۔۸۵