اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 57 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 57

وو اردو کی کتاب دوم ۱۹۲۸ء کو اسے جامعہ احمدیہ کا درجہ حاصل ہوا۔جامعہ احمدیہ سے اب تک سینکڑوں طلباء اپنی تعلیم مکمل کر کے اسلام کے کامیاب مبلغ اور خادم اسلام بن چکے ہیں جنہوں نے حضرت امیر المؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ کی ہدایات کے مطابق اکناف عالم میں تبلیغ اسلام کا فریضہ ادا کیا اور کر رہے ہیں۔جامعہ احمدیہ سے تعلیم مکمل کرنے والے طلباء کو شاھد کی سند دی جاتی ہے۔مشق : - اس سبق کو اپنی کا پیوں میں خوشخط لکھیں۔۲- استاذ اس کی املاء لکھوائے۔۲ - سوالات : ۲- -1 -۲ جامعہ احمدیہ کا ابتدائی نام کیا تھا ؟ شاخ دینیات کی بنیاد کس نے رکھی تھی ؟۔اس درسگاہ کو جاری کرنے کی کیا وجہ تھی ؟ -۴- یہ درسگاہ کس سن میں جاری ہوئی اور کس سنہ میں اس کے نام تبدیل ہوئے؟