اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 45
اردو کی کتاب دوم چاہیئے اس کا نتیجہ بہت بُرا ہوتا ہے اور جب انسان کوئی برا کام کرتا ہے تو اس کے سوچنے کی صلاحیت بھی مسخ ہو جاتی ہے اور وہ احمقانہ باتیں کرنے لگتا ہے۔مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : -1 تجویز اختیار کوڑے عبرت صلاحیت مسخ احمقانه جرمانہ ۲ - جوابات لکھیں : ا اسلامی قانون کے ماتحت چور کے ہاتھ کیوں نہ کاٹے گئے؟ -۲ تین سزائیں کیا تھیں؟ -- چور نے پہلی سزا کون سی قبول کی تھی ؟ ۴۔اس کہانی سے کیا عبرت حاصل ہوتی ہے؟ مشق : ا۔اس کہانی کو خوشخط لکھیں۔-1 ۲- استاذ املاء لکھوائے۔-- ہر طالب علم اسے اپنے الفاظ میں لکھے۔۴۵ /////// //////////////