اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 42 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 42

اردو کی کتاب دوم دیہاتی بوڑھا بادشاہ آپ نے تو کہا تھا کہ درخت دس سال کے بعد پھل دے گا میرے درخت نے تو ابھی پھل وو دے دیا۔بادشاہ نے جواب پر خوش ہو کر کہا "زہ اور اسے دوسری تھیلی بھی دے دی گئی۔ره 66 دیہاتی بوڑھا بادشاہ، عام طور پر درخت سال میں ایک بار پھل دیتا ہے مگر میرے درخت نے تو اسی وقت دو بار پھل وو دے دیا۔بادشاہ نے خوش ہو کر زہ" کہا اور اسے تیسری تھیلی بھی دے دی گئی۔ساتھ ہی بادشاہ نے کہا ، یہاں سے جلدی چلیں ، ورنہ یہ دیہاتی ہمارا خزانہ خالی کر دے گا۔سبق : اس کہانی سے سبق حاصل کرتے ہوئے ، آپ میں سے ہر ایک کو اپنی زندگی میں علمی ، دینی تبلیغی میدان میں کوئی ایسا درخت لگانا چاہئے جس کا پھل آنے والی نسلیں کھائیں۔////////////////// ۴۲