اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 34 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 34

-1 اردو کی کتاب دوم مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں۔مهمان نوازی پرنده اندھیرا مسافر مشوره آشیانه گھونسلہ خدمت نروماده اعلیٰ مثال ۲- جوابات میں : مسافر درخت کے نیچے کیوں بیٹھ گیا ؟ دونوں پرندوں نے آپس میں کیا مشورہ کیا ؟ ۳۔گھونسلہ تو ڑ کر کیوں پھینکا؟ پرندوں نے اپنے آپ کو آگ میں کیوں گرایا ؟ ۵- اس کہانی سے کیا سبق ملتا ہے؟ مشق : ا اس کہانی کو خوشخط لکھیں۔-1 -۳ استاد اس کی املاء لکھوائے۔طلباء اسے اپنے الفاظ میں لکھیں۔۳۴ ///////