اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 28 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 28

۲- جوابات لکھیں : مشق -1 -۲ اردو کی کتاب دوم بیٹے کا دل تجارت میں کیوں نہیں لگتا تھا ؟ بیٹے نے جنگل میں کیا دیکھا؟ ۳- لومڑی کیسے گوشت تک پہنچی؟ ۴- باپ نے بیٹے کو کیا نصیحت کی؟ -۵- بیٹے پر نصیحت کا کیا اثر ہوا ؟ ا۔اس کہانی کو خوشخط اپنی کاپی پر لکھیں۔۲- استاذ املاء لکھوائے۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔/////// ۲۸ //////////////