اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 17
اردو کی کتاب دوم کرتا ہے۔واقعی وہ ایک مثالی طالب علم ہے۔اللہ صفائی رکھنے والوں سے محبت کرتا ہے (البقرہ۲-۱۲۳) ا مندرجہ ذیل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : صفائی پسند بیدار مسواک دانتوں واقعی بنیان جانگیا بستان بورڈنگ ٢ - مشق ا۔اس سبق کو خوشخط لکھیں ۲- استاذ اس کی املاء لکھوائے - صفائی پسند طالب علم کی صفات اپنے الفاظ میں لکھیں - ////// ۱۷ //////////////