حضرت اُمّ حبیبہ ؓ — Page 19
حضرت ام حبيبة رض 19 دستور تھا کہ جب ایک دفعہ کوئی کلمہ پڑھ لیتا تو پچھلے سارے قصور معاف فرما دیتے۔آپ ﷺ کی حضرت ام حبیبہ کے بھائی پر شفقت کا ایک واقعہ پڑھئے۔دو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ہم دیکھتے ہیں کہ آپ نے کس قدر اپنے رشتہ داروں کے جذبات کا خیال رکھتے تھے ایک دفعہ آپ علیہ گھر تشریف لائے دیکھا کہ آپ ملنے کی بیوی ام حبیبہ ( جو ابو سفیان کی بیٹی تھیں) کی ران پر ان کے اپنے بھائی کا سر ہے اور وہ اُن کے بالوں سے کھیل رہی ہیں۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ام حبیبہ کیا آپ کو معاویہ سے بہت پیار ہے انہوں نے جواب دیا۔ہاں آپ نے فرمایا مجھے بھی پیارا ہے (21) آپ کی بیٹی حبیبہ نے آغوش نبوت میں پرورش پائی اور قبیلہ ثقیف کے رئیس اعظم داؤد بن طروہ سے منسوب ہوئیں۔(22) پیارے بچو! نیکی کی توفیق ملنا بھی اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی ہوتا ہے۔اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔اے اہل بیت یقینا اللہ چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلائش دور کر