حضرت اُمِّ ہانی ؓ

by Other Authors

Page 1 of 18

حضرت اُمِّ ہانی ؓ — Page 1

حضرت اُم ہانی رضی اللہ عنھا حضرت اُم ہانی رضی ا پیارے بچو! ہمارے آقا و مولیٰ حضرت محمد ﷺ کی قوت قدسیہ سے فیض پا کر عرب کے لاکھوں روحانی مردے زندہ ہو گئے اور نیک روھیں پروانہ وار شمع رسالت کے گرد اکٹھی ہو گئیں۔انہی نیک روحوں میں سے ایک ایسی راہنما ہستی کا ذکر بھی تاریخ میں ملتا ہے جو اسلامی تاریخ کے سنہرے ابواب میں ام ہانی رضی اللہ عھا کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ان کا اصل نام وو 66 فاختہ تھا۔بعض روایات میں ھند بھی بتایا جاتا ہے۔والد کی طرف سے سلسلہ نسب یہ ہے۔اُم ہانی رضی اللہ عنھا بنت ابو طالب عبد مناف بن عبد المطلب اور والدہ کی طرف سے سلسلہ نسب حضرت ام ہانی رضی اللہ صحابیت حضرت فاطمہ بنت اسد بن ہاشم۔(1) حضرت اُم ہانی رضی اللہ عنھا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ کے والد عبد مناف جن کی کنیت حضرت ابو طالب تھی۔آقائے دو جہاں صلى الله حضرت محمد مصطفی مسلے کے حقیقی چاتھے اور آٹھ سال کی عمر سے آپ علی ہے کی تربیت و پرورش کا اعزاز انہیں حاصل ہوا۔آپ نے اپنے پیارے بھتیجے کو عزیز از جان رکھا اور انتہائی شفقت اور محبت سے پرورش کی۔آپ