عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 72 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 72

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں میڈیا میں اسلام کے خلاف شائع اور نشر ہونے والے پروگراموں کی اطلاع ملنے پر اس کا جواب تیار کر کے حضور انور سے منظوری حاصل کرنا اور اشاعت کے لئے شعبہ پریس اینڈ میڈیا کے سپرد کرنا۔اس کمیٹی کے صدر مکرم حافظ مخدوم شریف صاحب ناظر نشر و اشاعت اور سیکرٹری مکرم مجاہد احمد شاستری صاحب ہیں 11۔کمیٹی برائے قیام لائبریریز: یہ کمیٹی ہندوستان کی جماعتوں میں لائبریریوں کے قیام کے امور کی کاروائی کرتی ہے۔اس کمیٹی کے صدر مکرمہ حافظ مخدوم شریف صاحب ناظر نشر واشاعت ہیں۔12- کمیٹی برائے تحصیب ڈش ایم ٹی اے : یہ کمیٹی ہندوستان میں مشن ہاؤسز/ مساجد اور نماز سینٹرز پر جماعتی انتظام کے تحت ایم ٹی اے ڈش اور ٹی وی کا انتظام حسب حالات کرنے کی کاروائی کرتی ہے۔اس کمیٹی کے صد ر مکرم حافظ مخدوم شریف صاحب ناظر نشر واشاعت اور سیکرٹری مکرم کے طارق احمد صاحب انچارج شعبہ سمعی و بصری ہیں۔*** 72