عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 61
عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں فیصلہ کرنے کا طریقہ فیصلے کرتے وقت، خلیفہ وقت کو سفارش کرتے وقت ہر قسم کے تعلق سے لا ہو کر سفارش کیا کریں۔اگر کسی حرکت پر فوری غصہ آئے تو پھر دو دن شہر کر سفارش کرنی چاہئے تا کہ کسی بھی قسم کی جانبدارانہ رائے نہ ہو۔“ (خطبه جمعه ۱۰ نومبر ۲۰۰۶ء) وصیت کے نظام میں شمولیت مجلس عاملہ کے جن ممبران نے ابھی تک وصیت نہیں کی پہلے ان کو وصیت کے نظام میں شامل ہونا چاہئے پھر دوسروں کو اس نظام میں شامل کریں الفضل ۱۸ رمئی ۲۰۰۵ صفحه ۳) تعزیر شدہ افراد کی اصلاح کا طریق ” جب یہ سزا ملتی ہے تو فیصلہ نہ ماننے والوں کے عزیز یا دوست بجائے اس کے کہ ان پر دباؤ ڈالیں کہ برکت اسی میں ہے کہ فیصلہ مان لو، یہ کہنے کی بجائے ان کی ناجائز حمایت کرنا شروع کر دیتے ہیں اس طرح ناجائز حمایت سے تو سزا یافتہ شخص کی اصلاح نہیں ہو سکتی۔اس کو پتہ ہے میرا بھی ایک گروہ 61