عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 45 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 45

عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں دے کہ آپ خود تسلی کر لیں۔قاضی الفضل انٹر نیشنل ۸ جولائی تا ۱۴ جولائی ۲۰۰۵ صفحہ ۳) ہمارے ہاں قضا کا ایک نظام ہے، مقامی سطح پر بھی اور مرکزی سطح پر بھی ، جماعتوں میں بھی۔تو قضا کے معاملات بھی ایسے ہیں جن میں ہر قاضی کو خالی الذہن ہوکر ، دعا کر کے، پھر معاملہ کو شروع کرنا چاہئے۔خطبه جمعه ۵ دسمبر ۲۰۰۳ء) اللہ تعالیٰ ہر عہدیدار کو اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے اور انصاف کے تقاضے رے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔45