عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں

by Other Authors

Page 37 of 73

عہدیدارانِ جماعت کی ذمہ داریاں — Page 37

سیکرٹری اشاعت عہدیداران جماعت کی ذمہ داریاں نظارت نشر واشاعت کی ہدایات کے مطابق اُن سے راہنمائی حاصل کر کے کام کرنا۔جماعت کے لئے لٹریچر مہیا کرنا اور جماعتی اشاعت کے کاموں میں دفتری ہدایات کو ملحوظ رکھ کر کام کرنا۔جماعتی اخبارات اور رسائل میں مناسب مضامین اور اشتہارات کیلئے کوشش کرنا ، ہر قسم کی کتب و رسالہ جات داشتہارات وغیرہ جو اسلام اور سلسلہ احد یہ کی تائید میں یا اس کے خلاف شائع ہوں ان کو مرکز میں پہنچانا اور محفوظ رکھنا۔مقامی جماعت اور علاقہ کی تاریخ کی حفاظت و تدوین اور اشاعت کی ذمہ داری بھی سیکرٹری اشاعت کے ذمہ ہوگی۔اس کے لئے مکرم انچارج صاحب شعبہ تاریخ احمدیت قادیان سے رابطہ رکھنا وغیرہ ایڈیشنل سیکرٹری اشاعت برائے M۔T۔A اس سیکرٹری کو بھی نظارت نشر واشاعت سے ہی رابطہ کرنا اور رہنمائی لینا ہے۔ہر جماعت میں جماعتی طور پر M۔T۔A کی ڈش کا انتظام کروانا، نیز انفرادی طور پر بھی احباب جماعت کو ذاتی طور پر اپنے گھروں پر ایم ٹی اے لگوانے کی تحریک کرنا اور احباب جماعت کو M۔T۔A کی نشریات کے استفادہ کرنے کے 37