تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 53 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 53

تحفه بغداد ۵۳ اردو تر جمه يا أبناء الفارس۔وبَشِّرِ الذين اے فارس کے بیٹو! اور تو ان لوگوں کو جو ایمان لائے نوا أن لهم قدم صدق یہ خوشخبری سنا کہ ان کا قدم خدا کے نزدیک صدق عند ربهم۔ولا تصعّرُ کا قدم ہے اور اللہ تعالیٰ کی مخلوق سے روگردانی نہ لخَلق الله ولا تسأم من کر اور لوگوں کے ملنے سے نہ تھک اور اطاعت الناس واخفض جناحک اختیار کرنے والوں کے لئے اپنے باز و کو ٹھکا۔جو للمسلمين۔أصحاب الصفة وما صفہ میں رہنے والے ہیں اور تو کیا جانتا ہے کہ کیا أدراك ما أصحاب الصفة؟ ہیں منہ میں رہنے والے۔تو دیکھے گا کہ ان کی ترى أعينهـم تـفـيـض من الدمع آنکھوں سے آنسو جاری ہوں گے۔وہ تیرے پر يصلّون عليك ربنا إننا سمعنا درود بھیجیں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے خدا ! بقية الحاشية قبل حين۔وتلک بقیہ حاشیہ۔اپنے مولیٰ سے تیرا قرب اور اس کی بارگاہ كرامة لك وإجلال لحر متک میں تیرا مرتبہ ، اور اس کی جناب میں تیری امانت اور فضلا منه ومنة وموهبة ثم يَرِدُ حفظ اسرار کے لئے تیری استعداد بڑھ جائے تو تجھے اُس علیک التكوين فتكون بالإذن کی درگاہ سے علم عطا کیا جائے گا اور موت سے پہلے ہی الصريح الذى لا غبار عليه تجھے تیرا نصیب مل جائے گا اور یہ اس کے فضل و احسان والدلالات اللائحة كالشمس اور اس کی عنایت سے تیرے لئے بہت بڑا اعزاز ہوگا المنيرة و بكلام لذيذ ألذ من كل اور تیری حرمت وعفت کے لئے باعث تو قیر۔پس لذيذ وإلهام صدقٍ مِن غير تلبس خدا کے ایسے حکم صریح سے جس پر کوئی غبار نہیں اور روشن نصفى من هواجس النفس سورج جیسے واضح دلائل سے اور ہر لذیذ شے سے زیادہ ووساوس الشيطان اللعين۔تم لذیذ کلام سے اور ایسے بچے الہام سے جو شک وشبہ كلام السيد الجليل قطب الوقت سے پاک اور نفسانی خیالات اور شیطان لعین کے وساوس إمام الزمان رضى الله عنه وقد سے پاک ہو تو صاحب تکوین بن جائے گا۔یہاں ۵۷