تحفہٴ بغداد — Page 20
تحفه بغداد اردو تر جمه الله لك فضله ورحمته وهو رحمت مانگتا ہوں کیونکہ وہ سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔أرحم الراحمين۔يا قرة أرض مباركة وسُلالة اے ارضِ مبارکہ کی ٹھنڈک اور اے وہاں کے أهلها! أنت بحمد الله تقی و نقی رہنے والوں کی اولاد! تم بحمد اللہ متقی ، پرہیز گار اور وزكي وإني أحبك و أصافیک صالح ہو مجھے تم سے پیار ہے اور میں تم سے مخلصوں كالمخلصين۔وأُوتيكَ مُوثقًا کی طرح پُر خلوص محبت کرتا ہوں۔میں اللہ کی مؤکد من الله على أنى أوافقك وأقبل قسم کھا کر تم سے یہ عہد کرتا ہوں کہ اگر تم مجھے اپنے قولك إن تُرِنی آیاتِ الفرقان دعوے کی صحت پر قرآنی آیات دکھا دو اور واضح دلیل على صحة زعمک و تأتنی پیش کر دو تو میں تمہارے ساتھ اتفاق کرلوں گا اور بسلطان مبين۔وما أبتغى إلا تمہاری بات قبول کرلوں گا، میں تو صرف حق کا الحق وقد شققتُ عصا الشقاق خواہش مند ہوں۔میں نے تو مخالفت و دشمنی کے وارتضعتُ أفـاويـق الوفاق عصا کو توڑ دیا ہوا ہے اور موافقت کے دودھ سے فجادِلني بالحكمة و آیات کتاب سیراب ہوا ہوں۔پس تم مجھ سے حکمت سے اور اللہ الله السباق وستجدني إن شاء کی سب سے برتر کتاب (قرآن) کی آیات کے الله من المنصفين۔وإن كنت أنا ساتھ بحث کرو۔ان شاء اللہ تم مجھے انصاف کرنے تشتهي أن تسبنى أو تلعننى أو والوں میں سے پاؤ گے۔لیکن اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تم تكذبني أو تقتلني بسيف بتار أو مجھے گالیاں دو، مجھ پر لعنت ڈالو یا میری تکذیب کرو، یا تلقيني في نار فاصنع ما شئت تیغ براں سے مجھے قتل کر دیا مجھے آگ میں ڈالو، تو پھر وما أرد عليك إلا دعاء الخير تمہاری مرضی جو چاہو کرو۔اس کے جواب میں والعافية۔يا أهل البيت يرحمكم ( إِنْشَاءَ الله ) میں تمہارے لئے صرف خیر اور عافیت الله في الدنيا والآخرة وآواکم فی کی ہی دعا کروں گا۔اے اہل بیت ! اللہ تم پر دنیا اور آخرت میں رحم کرے اور مرحومین میں جگہ دے۔المرحومين۔۲۴