تحفہٴ بغداد — Page 17
تحفه بغداد ۱۷ اردو تر جمه آراء شتّى بعضهم يقول بالوفاة ہیں۔بعض ان کی وفات اور بعض حیات وبعضهم بالحياة۔ولن تجد من کے قائل ہیں۔قرآنی نصوص اور النصوص الفرقانية والأحاديث احاديث نبویہ کی رُو سے ان کی حیات پر النبوية دليلا علی حیاته بل ایک دلیل بھی تجھے نہیں ملے گی۔بلکہ اخبار تسمع من الأخبار والآثار ومن و آثار اور ہر طرف ان کی وفات کی كل جهة نعى الموت۔وقد تُوفّى خبر پائے گا۔ہمارے رسول ﷺ وفات | صل الله رسولنا صلى الله عليه وسلم أهو پاگئے۔( بتاؤ ) کیا وہ (مسیح ) آپ سے خير منه أم هو ليس من الفانين؟ بہتر ہیں؟ یا یہ کہ وہ غیر فانی ہیں حالانکہ و رآه رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب وسلم في ليلة المعراج في معراج انہیں وفات یافتہ انبیاء علیہم الموتى من الأنبياء عليهم السلام السلام کے گروہ میں دیکھا۔کیا تو سمجھتا أفتظن أن رسول الله صلى الله ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس عليه وسلم أخطأ في رؤيته أو قال دیکھنے میں غلطی لگی تھی یا آپ نے حق کے ۸ ما يخالف الحق؟ حاشا بل إنه خلاف بات کی؟ حَاشَا وَ كَلا بلکہ آپ تو أصدق الصادقين۔فهذا هو السبب الذى ألجأنا پس یہی وہ سبب ہے جس نے ہمیں وفات مسیح إلى اعتراف وفاة المسیح کے اعتراف پر مجبور کیا اور جس پر اللہ تعالیٰ کی وشهد عليه إلهامي المتواتر طرف سے مجھ پر متواتر اور لگاتار (نازل المتتابع من الله تعالى۔وما ہونے والے الہامات نے گواہی دی۔ہمیں نرى في هذه العقيدة مخالفة اپنے اس عقیدے میں نہ تو رسول اللہ صلی اللہ بقول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی مخالفت نظر آتی ہے اور عليه وسلم ولا بعقيدة الصحابة نہ ہی صحابہ اور تابعین کے عقیدے کی۔سب أصدَقُ الصَّادقین ہیں۔۲۱