توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے

by Other Authors

Page 383 of 412

توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 383

توہین رسالت کی سزا 383 } قتل نہیں ہے صلى ال علم اس کا فیض تمام جہانوں پر اور تمام انسانوں پر برابر چمکتا ہے۔لہذا آپ کی سیرت سے دوسروں کو آگاہ کرنے کی بہت ضرورت ہے۔قرآن کریم محمد رسول اللہ صلی ا ظلم کے جس کردار کو پیش کرتا ہے اسے مسح کرنے کے لئے مخالفین اسلام چاہے ہزار بہانے بنالیں، ہز اردلیلیں اکٹھی کر لیں، ہزار آیتوں اور حدیثوں کو غلط معنے پہنا لیں، محمد رسول اللہ صلی علیم کی ذات اور آپ کی سیرت ان معنوں کو ر ڈ کر دے گی اور دھتکار دے گی۔پس محمد رسول اللہ صلی الی یکم عالمین پر وسیع رحمت کو کوئی دھندلا ہی نہیں سکتا۔ایک دفعہ مکرر عرض ہے کہ عملی طور پر ان امور پر بھی خاص توجہ کی ضرورت ہے کہ :1 علماء اپنے اعمال و اقوال کو سنت رسول کے مطابق ڈھالیں اور عامۃ الناس کے لئے نمونہ بنیں۔غلیظ اور بازاری زبان استعمال کرنے کی بجائے رسول اللہ صلی علیم کے نمونے پر نرم لہجہ اور پاک الفاظ استعمال کریں۔:2 علمائے اسلام بار بار اپنے خطبات اور خطابات میں آنحضرت صلی اللہ ظلم کے اسوے کو اپنانے ، آپ کی سیرت و اخلاق کے رنگ چڑھانے کی تلقین کریں۔اللہ تعالیٰ کی صفات اور اس کے رسول صلی الی یم کی سیرت و اخلاق کے رنگ چڑھانے کی ترغیب کریں۔ملکی تدابیر چونکہ یہ سب کچھ دین اور اسلام کی بنیاد پر اور رسول اللہ صلی علیم کے نام پر ہو رہا ہے۔اس لئے اس معاملہ کو رسول اللہ صلی علیم کے اُسوے اور سنت نیز آپ کے طرزِ حکومت کے مطابق سر انجام دینا چاہئے۔چنانچہ آپ نے جب مدینے میں ریاست کا قیام فرمایا تو وہاں موجود یہود کے تین قبائل بنو نظیر ، بنو قریظہ اور بنو قینقاع۔مشرک قبائل اوس اور خزرج نیز مهاجرین و