توہینِ رسالت کی سزا قتل نہیں ہے — Page 174
توہین رسالت کی سزا 174 } قتل نہیں ہے ماحول اور ضرورت کی وجہ سے حکوت وقت کی ایماء پر اُس وقت کے مفتیوں نے فتوے اور قاضیوں نے ایسے فیصلے جاری کئے۔پھر بعد میں انہیں شرعی فتوے قرار دے کر شریعت کا حصہ سمجھ لیا گیا۔ان فتووں کے تحقق کے لئے مختلف واقعات کو تکلف اور تصنع سے اور بسا اوقات جھوٹ کے ساتھ شرعی حیثیت دے دی گئی۔*****