تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 486
امراء، مبلغین و صدر ان کے نام سال نو کا خصوصی پیغام تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد هفتم تمام احباب جماعت کو میری طرف سے محبت بھرا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اور نئے سال کی مبارکباد پہنچادیں۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔والسلام خاکسار (مرزا طاہر احمد ) خليفة المسيح الرابع ( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 23 جنوری 1987ء) 486