تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 394 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 394

ہدایات برائے مبلغین سلسلہ عالیہ احمدیہ تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ہفتم تنزانیہ میں ہسپتال کھولنے کا مسئلہ پیش ہوا تو حضور انور نے بتایا کہ مکرم شیخ مبارک احمد صاحب مبلغ انچارج امریکہ اور ان کے خاندان نے اس غرض کے لئے 50 ہزار پونڈ کا عطیہ دیا ہے۔(فجزاهم الله تعالی) حضور نے مبلغ انچارج تنزانیہ کو ہدایت فرمائی کہ ہسپتال کھولنے کام جلد از جلد کیا جائے“۔394 ( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 05 ستمبر 1986ء)