تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 298 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 298

پیغام فرمودہ 20 دسمبر 1985ء تحریک جدید - ایک الی تحریک۔۔۔جلد هفتم اللہ تعالیٰ آپ سب کے ساتھ ہو۔آپ کو باہمی محبت واخوت کے جذبہ سے سرشار رکھے۔سلسلہ کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق بخشے۔داعی الی اللہ کی صفات سے متصف فرمائے اور دعوت الی اللہ کے لئے آپ کو جذبہ و جوش سے معمور فرمائے۔آپ کی دعاؤں کو قبولیت بخشے۔اور دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازے۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد خليفة المسيح الرابع ۱۳۶۴ ش 20۔12۔1985 مرسله وکالت تبشیر ، مطبوعہ ضمیمہ ماہنامہ انصار اللہ جنوری 1986 ء و ہفت روزہ النصر 24 جنوری 1986 ء ) 298