تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 277 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 277

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد هفتم پیغام بر موقع اجتماع مجلس انصار الله اسلام آباد پاکست پس اے اسلام آباد کے انصاری الی اللہ ! غلبہ اسلام کے لئے سعی کرو، پھر خدا تعالیٰ کے ماندے مزید کثرت سے تم پر نازل ہوں گے اور دونوں جہان کی خوش بختیاں تمہارے اور تمہاری نسلوں کے ساتھ وابستہ ہو جائیں گی۔حضرت المصلح" کے الفاظ میں میرا پیغام یہ ہے کہ عسر ہو پیسر ہو ، تنگی ہو کہ آسائش ہو کچھ بھی ہو بند مگر دعوت اسلام نہ ہو کام مشکل ہے بہت منزل مقصود ہے دور اے میرے اہل وفا ت کبھی گام نہ ہو گامزن ہو کے رہ صدق و صفا پر گر تم کوئی مشکل نہ رہے گی جو سر انجام نہ ہو میری تو حق میں تمہارے یہ دعا ہے پیارو سر پہ اللہ کا سایہ رہے ناکام نہ ہو اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو، اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو، اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔اس دنیا میں بھی سرخرور ہو اور آخرت میں بھی سرخرو ہو۔آمین۔والسلام خاکسار (مرزا طاہر احمد ) ( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 15 نومبر 1985ء) 277