تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 263 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 263

تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد هفتم پیغام فرمودہ 27 اکتوبر 1985ء اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔آپ کو غلبہ اسلام کے لئے بہت کام کی توفیق بخشے۔ہر آئندہ آنے والی نسل کو پہلے سے عظیم بنانے کی توفیق بخشے۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا طاہر احمد امام جماعت احمدیہ 27۔10۔1985 ( مطبوعه نفت روزہ النصر 8 نومبر 1985ء وضمیمہ ماہنامہ مصباح نومبر 1985ء) 263