تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 239
تحریک جدید - ایک الہی تحریک فرمایا کہ خلاصہ خطاب فرمودہ 21اکتوبر 1985ء دو شکر گزار بنے کا ایک تقاضا یہ ہے کہ ہم ان ذمہ داریوں کو اخلاص اور محنت کے ساتھ ادا کریں، جوان افضال الہیہ کے نتیجہ میں ہم پر عائد ہوتی ہیں۔پھر انشاء اللہ تعالیٰ جماعت ہر آن خدا تعالیٰ کے فضل سے آگے سے آگے بڑھتی چلی جائے گی۔( مطبوعہ ہفت روزہ النصر 25 اکتوبر 1985 ، و ضمیمہ ماہنامہ مصباح نومبر 1985ء) 239