تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 649
تحریک جدید - ایک الہی تحریک ہر احمدی کو داعی الی اللہ بننا ہو گا پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ بنی پیغام بر موقع جلسہ سالانہ جماعت احمد یہ فی منعقدہ 18 اکتوبر 1983ء یہ جلسہ سالانہ سے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے اور میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ اس جلسہ کو کامیاب بنائے۔اپنی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے اور آپ کے ایمان میں مضبوطی عطا کرے۔جب میں نجی میں تھا تو اس بات پر زور دیا تھا کہ ہر احمدی کو داعی الی اللہ بن ہوگا۔ہر ایک کو مین زبان سیکھنی ہوگی۔جس سے اس قوم میں تبلیغ کرنا آسان ہوگا۔اور میں بہت خوش ہوں کہ میرے دورہ فجی سے وہاں نمایاں تبدیلی ہوئی ہے۔اور مجھے خوش کن رپورٹیں ملی رہی ہیں۔میں دعا کرتا ہوں کہ آپ کا یہ جلسہ سالانہ کامیاب ہو۔ہر ایک کو میرا السلام علیکم کہیں“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 28 فروری 1984ء) 649