تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 244
خطاب فرمودہ 07 نومبر 1982ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو، آپ کا حافظ و ناصر ہو، جس طرح آپ یہاں سے خوشیاں سمیٹ کر جارہے ہیں، اس طرح خوشیوں کے ساتھ ہی گھر پہنچیں۔بلکہ ان خوشیوں کو ہر لحاظ سے برکتیں ملیں اور آپ کی خوشی سے واپسی کی خبریں مل کر ہمارے دل بھی اللہ تعالیٰ کے فضل کے ساتھ ، اس کی حمد کے ساتھ اور اس کے شکر کے ساتھ بھر جائیں۔مطبوعه روزنامه الفضل 09 جون 1983ء) 244