تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ششم۔ 1982 تا 1984) — Page 10
خطاب فرمودہ 23 جولائی 1982 ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک مرکز کی چھاپ غلط ہو گئی ہے اور ہمیں اس کو درست کرنا ہے تو آپ کو خدا نے اس منصب پر فائز نہیں کیا۔جس منصب پر جو فائز نہیں ہوگا، اگر دخل دے گا تو لازماً نقصان اٹھائے گا۔اپنا بھی نقصان کرے گا اور سلسلہ کا بھی نقصان کرے گا۔پس ان مختصر ہدایات کے ساتھ اب میں دعا کر وا دیتا ہوں۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنے فرائض کو بہترین رنگ میں ادا کرنے کی اللہ تعالیٰ سے توفیق پائیں اور دعائیں کرتے رہیں، ان سے کبھی غافل نہ ہوں“۔( مطبوعه روزنامه الفضل 107اکتوبر 1982ء) 10