تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 936 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 936

احباب جماعت کے نام اہم پیغام تحریک جدید- ایک الہی تحریک۔۔۔جلد پنجم لئے جاری کی گئی ہے اور اس کے طیب اور شیریں ثمرات آپ کے سامنے ہیں، کامیاب بنانے میں اپنی مساعی کو تیز سے تیز تر کرتے چلے جائیں۔اللهم انصر من نصر دين محمد صلى الله عليه وسلم۔والسلام (مرزا ناصر احمد ) امام جماعت احمدیہ ( مطبوعه روز نامه افضل مورخہ 24 جنوری 1982ء) 936