تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 888 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 888

صد سالہ جوبلی فنڈ کی فہرست ملاحظہ کرنے پر پیغام تحریک جدید- ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد پنجم اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان تمام مخلصین کے اموال میں برکت دے اور اس کے دیئے ہوئے اموال میں سے زیادہ سے زیادہ پھر اسی کی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔تا کہ وہ اس کے مزید فضلوں کے وارث بنیں۔جزاهم الله احسن الجزاء میں نے دفتر کو ہدایت کر دی ہے کہ آئندہ بھی ان کو جو فہرستیں آتی جائیں، وہ میرے سامنے پیش کرتے رہیں۔اس مرحلہ میں پچھلے تمام مراحل سے زیادہ ادا ئیگی ہونی چاہئے۔والسلام خاکسار ( دستخط) مرزا ناصر احمد مطبوعه روزنامه الفضل 11 نومبر 1981ء) 888