تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 774 of 1040

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد پنجم ۔ 1974ء تا 1982ء) — Page 774

پیغام بر موقع سالانہ تربیتی کلاس لندن تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد پنجم ہمارا خدا ہر بات پر قادر ہے، اس کے لئے کوئی بات انہونی نہیں۔ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اللہ کے حضور عاجزانہ جھکیں اور اس سے مدد کے طلب گار ہوں۔دستخط مرزا ناصر احمد 774 مطبوعه روزنامه الفضل 05 مارچ 1981ء)