تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 78
خطاب فرمود : 12 اکتوبر 1966ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم کون سے ذرائع پیدا ہوں گے؟ لیکن بظاہر جو ذرائع نظر آتے ہیں ، ان میں سے ایک سکول ہیں تبلیغ کے سلسلہ میں سکول بہت مفید ہو سکتے ہیں۔اس لئے آپ کو اس کے لئے کوشش کرنی چاہیے اور دعا بھی کرنی چاہیے کہ خدا تعالیٰ آپ کی اس کوشش میں برکت ڈالے۔اور پھر یقین رکھنا چاہئے کہ آپ اس میں ضرور کامیاب ہوں گے۔کیونکہ اگر آپ کی نیت نیک ہے تو آپ کو ضرور کامیابی حاصل ہوگی۔انشاء اللہ۔( مطبوعه روزنامه الفضل 23 اکتوبر 1966ء) 78