تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 813
تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔جلد چہارم رمایا:- سادگی میں بڑی برکت ہے ارشاد فرموده دوران دوره اسلام آباد ارشاد فرموده دوران دورہ اسلام آباد 1972ء سادگی میں بڑی برکت ہے۔سادہ خوراک اور سادہ لباس صحت مند معاشرہ کے لئے دو بنیادی امور ہیں۔اگر قوم ان دوامور پر عمل پیرا ہو جائے تو انشاء اللہ، بہت جلد مبادہ ترقی پر گامزن ہو جائے گی“۔مطبوعه روزنامه الفضل 04 فروری 1972ء) 813