تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 340 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 340

ارشاد فرموده 09 اپریل 1967ء تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم در در کھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انہیں کچھ سہولتیں دی جائیں تو آپ اس کے لئے سامان بھی تو مہیا کریں۔تقریر اور اپیل کی ضرورت نہیں۔سہولت مہیا کرنے میں سب سے بڑی روک، تعداد کی کمی ہے۔اگر میرے اندازہ کے مطابق چار سو یا اس زیادہ مربی مل جائیں تو ایک طرف ہمارے مربیوں کی تعداد دگنی ہو جائے گی اور ہماری ضرورت بھی ایک حد تک پوری ہو جائے گی اور دوسری طرف انہیں کچھ سہولتیں بھی مل جائیں گی۔میں نے صرف ان باتوں کی طرف توجہ دلانے کے لئے اس تجویز کو ایجنڈا میں رکھوایا تھا“۔ر پورت مجلس شوری منعقدہ 09007 اپریل 1967ء) 340