تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 675 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 675

تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد دوم جدید-ایک خطبه جمعه فرمود : 25 جنوری 1946ء گورنمنٹ کو دے سکیں۔میں دیکھتا ہوں کہ بہت سرعت کے ساتھ جماعت کی ترقی کے دروازے کھل رہے ہیں۔اور وہ چیز جو ہمیں دور نظر آتی تھی، بہت جلد آنیوالی ہے۔جس رنگ میں لوگوں میں بیداری اور توجہ پیدا ہورہی ہے، وہ بتاتی ہے کہ یوسف گم گشتہ کی خوشبواب آ رہی ہے۔وہ ہماری ہی کوتاہی اور غفلت ہوگی کہ ہم قافلہ نہ لے جائیں اور وہاں سے یوسف کو اپنے گھر نہ لے آئیں۔( مطبوع افضل 30 جنوری 1946ء) 675