تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 872

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد دوم۔ 1940 تا 1947) — Page 97

تحریک جدید - ایک الہی تحریک۔۔۔۔جلد دوم خلاصہ خطاب فرمودہ 24 جولائی 1941ء کھنا چاہیے کہ تم بہت بڑے مقصد کیلئے پیدا کئے گئے ہو، تمہارے اندر اسلام اور احمدیت کو دنیا میں پھیلانے کیلئے ایک آگ لگی ہونی چاہئے۔یہ آگ ہر عمر کے بچہ کے دل میں پیدا ہوسکتی اور اس سے بڑے بڑے کام کر سکتی ہے۔کیونکہ جب یہ آگ پیدا ہو جائے تو کوئی چیز مقابلہ نہیں کر سکتی۔پس اسلام اور احمدیت کی محبت اپنے دلوں میں پیدا کرو اور اسلام کو دنیا میں غالب کرنے کے مقصد کو اپنے سامنے رکھو۔(مطبوعہ الفضل 26 جولائی 1941ء) 97